اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو نفرت انگیز، ہتک آمیز اور گمراہ کن مواد کی اشاعت اور ترسیل سے باز رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین […]