کویت جانے کے خواہشمند غیرملکیوں کےلیے بڑی خبر آگئی

کویت جانے کے خواہشمند افراد کےلیے مملکت میں نئے قوانین لاگو کیے گئے ہیں جس کے تحت انھیں ملٹی پل ٹرپ ایگزٹ پرمٹ فراہم کیا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی پبلک اتھارٹی فار مین پاور نے غیرملکیوں کےلیے نئے "ملٹی پل ٹرپ ایگزٹ پرمٹ” کا اعلان کیا ہے، اس پرمٹ کا […]