آئی سی سی،’پلیئر آف دی منتھ ‘کے نام کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کو دسمبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مچل اسٹارک کو ایشیز سیریز میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا۔ انہوں نے سیریز کے […]