اب ہم باہر جاتے ہیں تو وہ ہمارے پاسپورٹ کو چوم لیتے ہیں، شیخ آفتاب

"پہلے ہم باہر ممالک میں جاتے تھے تو وہ پوچھتے تھے کہ پاکستان کہاں ہے ؟ اب ہم باہر جاتے ہیں تو وہ ہمارے پاسپورٹ کو چوم لیتے ہیں ۔ یہ عزت اللہ نے ہمیں دی اور اسکے بعد پاکستانی فوج، جرنیلوں ، پاکستانی قوم اور حکومت کو یہ کریڈٹ جاتا ہے "۔شیخ آفتاب https://twitter.com/x/status/1985622578392920150 ​