لاہور (نیوزڈیسک) ایمرجنسی سروسز ایجنسی ریسکیو 1122 نے نوجوانوں کو بامعاوضہ انٹرن شپ کی پیشکش کر دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں کہا کہ ریسکیو 1122 میں نوجوانوں کو بطور ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انٹرن […]