عمران خان وزیراعظم بن کر کیا کریں گے، کیا کر لیا انہوں نے وزیراعظم بن کر؟
عمران خان وزیراعظم بن کر کیا کریں گے، کیا کر لیا انہوں نے وزیراعظم بن کر؟ ان کو چاہیے کہ وہ قوم کو متحد کریں، محاذ آرائی کی سیاست ختم کریں، اقتدار سے باہر رہ کر بھی تو قوم کی خدمت کی جا سکتی ہے۔ https://twitter.com/x/status/2011712787958153435