بھارتی پنجابی فلم ’وارننگ 3‘سینماؤں میں ریلیز ہوگی

لاہور (شوبز ڈیسک)بھارتی پنجابی فلم’وارننگ 3‘بھی جلد سینماؤں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کے ریلیز حقوق ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی نے حاصل کر لیے ہیں۔ فلم ایکشن سے بھرپور ہے اور اس کے مرکزی کردار گپی گریوال (Gippy Grewal) نے ادا کیے ہیں۔ دیگر اہم کرداروں میں پرنس کنولجیت سنگھ (Prince Kanwaljit Singh) شامل ہیں، جو […]