تحریک تحفظ آئین پاکستان کی باضابطہ کال، 8 فروری کو ملک گیر ہڑتال

اسلام آباد ( اوصاف نیوز )تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 فروری 2026 کو ملک گیر ہڑتال کی باضابطہ کال دے دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ہڑتال انتخابات میں عوامی مینڈیٹ کی مبینہ پامالی کے خلاف کی جائے گی، جس کا مقصد آئین، جمہوریت اور انصاف کے تحفظ کا واضح پیغام دینا ہے۔اعلامیے میں […]