When Imran Khan is going to get rid of this boot licking PTI president?

اس ہومیوپیتھک صدر سے بھی جان چھڑانی ہوگی نہ کام کا نہ کاج کا دشمن اناج کا۔ خود چپ کا روزہ رکھا ہوا بیٹا ملک سے باہر بیٹھا ہوا ہے۔ جب کام کوئی نہیں کرنا تو عہدے پر کس لئے قبضہ کر کے بیٹھے ہو؟​ https://twitter.com/x/status/2011889876002804028