"اسٹیبلشمنٹ کے بااثر حلقے یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں، گو کہ شوکت عزیز اور میر ظفراللہ جمالی جیسے وزیرِ اعظم بھی آئے، لیکن ایسا وزیرِ اعظم ہمیں نہیں ملا جیسا شہباز شریف ہے۔شہباز شریف نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں پل کا کردار ادا کا اور بہترین فیصلے لئے جس کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ شہباز شریف کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ یہ بات آپ کسی اور ملٹری تجزیہ نگار سے بھی پوچھ سکتی ہیں"۔ حذیفہ رحمان https://twitter.com/x/status/2011869495950770369