وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی […]