نوازشریف کی جدہ روانگی:اختیار ولی کی شفقت اعوان کو پیکا ایکٹ کیس کی دھمکی

اختیار ولی خان اور شفقت اعوان کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ میں اس شو کا ٹرانسکرپٹ نکلواؤں گا اور پیکا ایکٹ کے تحت تاریخ غلط بیان کرنے پر شفقت اعوان پر کیس کروں گا ، اختیار ولی خان https://twitter.com/x/status/2011831370235199722 اختیار ولی صاحب کی مجھے FIR کی دھمکیاں۔۔۔ اختیار ولی صاحب! آپ کا لیڈر نواز شریف ڈیل کر کے اس ملک سے بھاگ گیا تھا۔ آپ نے مجھے پیکا ایکٹ کے تحت ایف آئی آر اور دعویٰ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں—آپ مجھ پر ایف آئی آر کروائیں اور مجھے عدالت میں بلائی... ​ Read more