دشمن کو کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: کمانڈر پاسداران انقلاب

تہران(اوصاف نیوز)ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرامی نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ دشمن کی کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا کہ ایران کو ایک جامع اور ہائبرڈ جنگ کا سامنا ہے، یہ جنگ معاشی، […]