صنعا(16 جنوری 2026): یمن کے وزیراعظم سالم صالح بن بریک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کی صدارتی قیادت کی کونسل نے وزیراعظم کا استعفیٰ باضابطہ طور پر قبول کر لیا، جس کے بعد فوری طور پر نئی قیادت کے تقرر کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ رپورٹس کے […]