ایئر انڈیا کے پائلٹ جہاز اُڑانا بھول گئے، ایک اور طیارہ حادثے کا شکار

نیو دہلی(او صاف نیوز) ایئر انڈیا A350 طیارے کے دوسرے انجن سے کارگو کنٹینر ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کو شدید نقصان پہنچا۔ جہاز نیویارک کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن ایران کے فضائی حدود کی بندش کے باعث واپس نئی دہلی لوٹنا پڑا۔ واقعہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق 5:25 بجے […]