اسلام آباد(اوصاف نیوز)پشاور کے نیشنل سیونگز سینٹر نے جنوری 2026 کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلا انعام پندرہ لاکھ (1,500,000) روپے پرائز بانڈ نمبر 809258 کو دیا گیا۔ دوسری پوزیشن کے تین انعامات ہر ایک 500,000 روپے کے، پرائز بانڈ نمبرز 488890، 746418، اور 748328 کے […]