متنازع ٹویٹس کیس میں جج افضل مجوکا نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کو 24 گھنٹے کا وقت دے دیا " پاکستان سے اٹھائیں بھارت سے یا افغانستان سے ، 14 گھنٹے ہیں آپ کے پاس ، مجھے نہیں معلوم وہ سمندر پر ہیں یا آسمان پر ۔۔ جہاں بھی ہیں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 24 گھنٹے میں گرفتار کریں وگرنا توہین عدالت کی کاروائی ہو گی " جج افضل مجوکہ اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی جواد طارق کو حکم https://twitter.com/x/status/2012020799293804854 ایمان مزاری متنازع ٹویٹس کیس میں اہم پیش... Read more