کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ 1500 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ […]