تہران(16 جنوری 2026): اقوام متحدہ میں ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے نے خطاب میں کہا کہ نام نہاد انسانی حقوق کی […]