عمران خان سے ملاقات میں حکومت کا کوئی کردار نہیں:اعظم نذیر تارڑ

عمران خان سے ملاقات میں حکومت کا کوئی کردار نہیں یہ معاملہ جیل انتظامیہ اور عدالت کے درمیان کا ہوتا ہے،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹر فلک ناز چترالی کے نقطہ اعتراض پر سینیٹ میں جواب فلک ناز چترالی نے کہا کہ عمران خان سے ایک ماہ ہوگیا ہے فیملی کی ملاقات نہیں کرائی جارہی https://twitter.com/x/status/2012044782479294688 ​