ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کو گزشتہ ہفتے افریقہ کپ آف نیشنز (AFCON 2025) کے کوارٹر فائنل میچ میں دیکھا گیا، جہاں ان کے چاہنے والوں نے ان کے ممکنہ رومانوی تعلق کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر افواہیں […]