متنازع ٹوئٹ کیس : پولیس کو ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیلئے 24 گھنٹے کی مہلت

اسلام آباد : عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا اور وارنٹ پر فوری عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]