کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے سبب کراچی میں ہلکے بادلوں کے ساتھ موسم خنک ہوگیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …