کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایف سی کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے قیامِ امن میں فورس کے کردار کی تعریف کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ …