کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) واشک ڈاکٹر محمد اکبر رڈ (GC/B-19) کو سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر کھلے بازار میں فروخت کرنے کے سنگین الزام میں 14 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے ذریعے فوری طور پر معطل کر دیا تھا، جس …