کراچی: پاکستان کے سینئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ کامیاب سروسز کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا، جس پر انہیں عالمی سطح پر باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستانی سینیئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید ایک منٹ میں 59 کامیاب ٹینس […]