پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ تیار ہے، وزیر دفاعی پیداوار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہیراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تقریباً ایک سال مذاکرات کے بعد دفاعی معاہدے کا مسورہ تیار کرلیا ہے جو خطے میں گزشتہ دو برس کے دوران ہونے والی کشیدگی کے خلاف ایک مضبوط اتحاد قائم کرنے کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی …