عمران خان کے قریبی ساتھی فارن فنڈنگ کیس سے بری

بانی پی ٹی آئی کے قریبی ساتھی طارق شفیع، حامد زمان فارن فنڈنگ کیس سے بری بینکنگ کورٹ نمبر دو نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو بری کر دیا ملزمان حامد زمان، طارق شفیع اور اسد کاکا خیل کی طرف سے بیرسٹر میاں علی اشفاق و عدنان طارق نے دلائل دیئے ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان کے خلاف دو ہزار بائیس میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ملزمان پر انصاف ٹرسٹ کے لیئے فارن فنڈنگ کرنے کا الزام تھا ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان کے خلاف چالان جمع کروایا گیا تھا بینکنگ عدالت نمبر دو نے فیصلہ... ​ Read more