کراچی : تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا، 2 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی : تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے دو سالہ بچہ جاں بحق جبکہ اس کے والد اور والدہ زخمی ہو گئے، متاثرہ خاندان لیاری کھڈہ مارکیٹ کا رہائشی تھا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور کسٹم کالونی روڈ پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا، جس کے […]