ہنی سنگھ کا غیر اخلاقی بیان وائرل، گلوکار نے معافی مانگ لی

ممبئی(قدرت روزنامہ)نامور بھارتی گلوکار وموسیقار یو یو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنے غیر اخلاقی بیان کے حوالے سے وضاحت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی میوزک کمپوزر، ریپر، پاپ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ نئی دلی میں ایک میوزک کنسرٹ کے …