سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا دوسرا کیش لیس بن گیا

سیالکوٹ(اوصاف نیوز)سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پاکستان کا دوسرا کیش لیس انٹرنیشنل ایئرپورٹ بن گیا۔ سیالکوٹ، پاکستان، سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹڈ (SIAL) کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ اس نے میزان بینک کے تعاون سے کیش لیس ادائیگی کے نظام پر کام کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ پاکستان کے دوسرے بین الاقوامی […]