کویت: ملازمین کے لئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی

کویت سٹی: مملکت میں (PAM) نے ملازمین کے لیے ایگزٹ پرمٹ سروس کو مزید بہتر بناتے ہوئے ملٹی پل ٹرپ (متعدد بار سفر) کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد آجرین اور ملازمین دونوں کے لیے طریقہ کار کو آسان بنانا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ایک سرکاری بیان […]