محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد (16 جنوری 2026): بانی پی ٹی آئی کے نامزد کردہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نامزد کردہ سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا […]