یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع، وائٹ ہاؤس کا ردعمل بھی آگیا

(16 جنوری 2026): یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہوگئے، جس پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل بھی آگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے، فرانس، جرمنی، ناروے اور سویڈن کی جانب سے اس آرکٹک جزیرے کی سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے محدود […]