حکومت نے لیوی شرح بڑھا کر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف سے محروم کردیا

https://twitter.com/x/status/2012047639014195261 حکومت نےپٹرولیم لیوی 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر بڑھا کر عوام کو مکمل ریلیف سے محروم کردیا پٹرول پر 4 روپے 65 پیسےڈیزل پر 80 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا پٹرول پر فی لیٹر لیوی 79روپے 62 پیسے سے بڑھا کر 84روپے 27 پیسے کر ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 75روپے41 پیسے سے بڑھا کر 76روپے 21 پیسے کر دی گئی https://twitter.com/x/status/2012042165392900235 ​