کراچی (16 جنوری 2026): پی پی رہنما شہلا رضا اور اولمپیئنز نے وزیراعظم شہباز شریف سے قومی کھیل ہاکی کو بچانے کی اپیل کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے کراچی میں اولمپیئنز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے […]