ہرارے: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیل رہی ہے، پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل ہونے والے میچوں میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے […]