اسلام آباد(اوصاف نیوز) قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف کے تقرر کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن تیار کر لیا گیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد قائدِ حزبِ اختلاف اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تقرری کا عمل پارلیمانی قواعد و ضوابط کے مطابق مکمل […]