عمران خان رہا ہونگے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا، سہیل آفریدی

کراچی (اوصاف نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا اور بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہوں گے، ہم بلال محسود کی فیملی کے ساتھ مرتے […]