کراچی(16 جنوری 2026): شہر قائد میں سپر ہائی وے پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل […]