کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے لیے اپنے اور اپنے زیر کفالت اہل خانہ کے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات مقررہ تاریخ تک جمع نہ کرانے پر سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے متعدد ارکان کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ الیکشن ایکٹ 2017 …