تاجر کے گھر چھاپے کا معمہ حل، 200 سے زائد وارداتوں میں سہولت کار کا اعترافی بیان سامنے آ گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تاجر ذیشان کے گھر سادہ لباس اہلکاروں کے چھاپے کا راز کھل گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ذیشان شہر کے مختلف علاقوں میں ہونے والی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ کا سہولت کار نکلا ہے۔ گرفتار ملزم کے ویڈیو بیان میں اعتراف کیا …