اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف (اپوزیشن لیڈر) مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے رولز آف پروسیجر اینڈ کنڈکٹ آف بزنس 2007 کے رول 39 کے تحت محمود خان اچکزئی کو ایوان …