کراچی(16 جنوری 2026): شہر کے علاقے سرجانی فور کے چورنگی کے قریب پولیس مقابلے میں شدید زخمی حالت میں گرفتار ملزمان انتہائی مطلوب نکلے۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق گرفتار ملزمان میں صابر اور عابد نیاز شامل ہیں مقابلے کے دوران ایک ساتھی ملزم فرار ہوگیا تھا، ملزمان ڈکیتیوں اور […]