بھارتی کرکٹر محمد سراج کو کپتانی مل گئی

حیدرآباد: بھارتی کرکٹر محمد سراج کو 26-2025 رانجی ٹرافی سیزن کے بقیہ دو میچوں کے لیے حیدر آباد کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے سراج کو یہ اہم ذمہ داری سونپی جبکہ تجربہ کار بلے باز جی راہل سنگھ […]