اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا مغربی ہواؤں کا آج ملک میں داخل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بارش برسانے والا مغربی سسٹم آج پاکستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش […]