ایران میں فسادیوں کو 6 ہزار ڈالر تک دیے گئے، ایرانی وزیرِ دفاع کا دعویٰ

تہران : ایران کے وزیرِ دفاع عزیز نصیرزادہ نے دعویٰ کیا ایران میں فسادیوں کو6 ہزار ڈالر تک دیے گئے اور پرامن احتجاج مالی مدد نے پرتشدد ہنگاموں میں بدلا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیرِ دفاع نے کہا کہ ملک میں پھیلنے والے پرتشدد ہنگاموں کے پیچھے بیرونی سازش کار ہیں، دہشت گرد […]