"ٹوئٹر بھی رونق لینے کے لیے مونیٹائزیشن لے آیا ہے۔ اب صحافی اپنے ادارے کو خبر نہیں دیتے لیکن ہر 15 منٹ بعد ایک ٹوئٹ کر دیتے ہیں۔ اس کی وجہ سے ہر بندہ صحافی بنا ہوا ہے اب کل ٹوئٹر پر امریکا کے لیے بی 52 طیارے ایران کے لیے نکل پڑے تھے"۔ نصرت جاوید https://twitter.com/x/status/2011847746890985473