لاہور: دھند کے باعث پاکستان میں فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہے، پروازوں کی تاخیر اور منسوخی سے مسافروں کو طویل انتظار کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہو گیا۔ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں تاخیر […]