سندھ اسمبلی کے 33 ارکان کی رکنیت معطل، قائم علی شاہ، سعید غنی اور حافظ نعیم الرحمن پارلیمانی امور سے غیر فعال

کراچی(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر سندھ اسمبلی کے 33 ارکان کی رکنیت فوری طور پر معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے جس کے بعد یہ ارکان تفصیلات کی فراہمی تک اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کر سکیں گے۔ معطل ہونے والے ارکان میں سابق وزیر …